Gerette Menschen am Ufer
Sie befinden sich hier:

    تلاش کرنے والے رشتہ داروں کے لیے معلومات
    :یونان کے ساحل پر کشتی حادثہ

    14
       2023 جون،
    کو، یونان کے ساحل کے قریب ایک بدترین کشتی حادثہ رونما ہوا: پانچ روز قبل لیبیا سے اٹلی جانے والی
    ماہی گیری کی ایک کشتی یونان کے پائلوس شہر کے قریب جنوبی جزیرہ نما پیلوپونیس کے ساحل پر بین الاقوامی پانیوں میں
    700 ڈوب گئی۔ مسافروں کی صحیح تعداد ابھی تک معلوم نہیں ہے؛ رپورٹس کے مطابق، جہاز میں
    سے زائد پناہ کے متلاشی
    سوار تھے۔

     104 خاص طور پر
    مرد افراد
    جوکہ ملک شام، مصر اور پاکستان شامل سے ہیں، انہیں اس حادثہ کے بعد بچالیا گيا ہے اور
     82 اب تک
    "ہلاک شدہ افراد کی لاشیں برآرمد کی گئی ہیں
    ۔ حادثے کے چند دنوں بعد بچائے گئے زیادہ تر افراد کو "ملاکاسا
        45 ایتھنز سے تقریبا )
      (کلومیٹر شمال مشرق
    نامی پناہ گزین کیمپ میں رکھا گیا تھا۔ برآمد کی گئی لاشوں کو فارنسک معائنہ
    کے لیے ایتھنز اور پیریئس فارنسک سروسز کے پاس منتقل کردیا گیا ہے۔

    کی تلاش کی سروس کی مدد سے، حادثہ رونما ہونے کے فورا بعد تقریبا نصف زندہ بچ جانے (HRC) ہیلینک ریڈ کراس
      کی اضافی HRC والے افراد مثلا فون یا سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے اہل خانہ کے ساتھ رابطہ قائم کرنے میں کامیاب رہے
    کوششوں کے بعد، یونانی وزارت برائے امیگریشن و پناہ گزیں نے تصدیق کی ہے کہ بچائے گئے افراد کو فون اور ٹیبلٹس
      کارڈ تقسیم کیے گئے ہیں تاکہ وہ 'ملاکاسا' پناہ گزین کیمپ SIMفراہم کیے گئے ہیں اور سبھی زندہ بچ جانے والے افراد کو
    .میں اپنے رشتہ داروں سے رابطہ کر سکیں۔

    ایک ریاست کے طور پر شناخت کی وضاحت کی ذمہ داری کے پیش نظر، یونانی حکام نے حادثے کے فورا بعد ہیلینک پولی
    یونٹ کو فعال  (Disaster Victim Identification-DVI)  کے تحت ایک خصوصی آفت سے متاثرین کے لیے شناخ
    کیا ہے۔ مؤخر الذکر کو متاثرہ رشتہ داروں سے پوچھ گچھ کی وضاحت کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ انگریزی، عربی، فارسی،
    پشتو
    اور اردو میں ترجمانی کی خدمات فراہم کرنے کے لیے ایک مناسب ٹیلیفون ہاٹ لائن قائم کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ،
    :یونٹ میں متاثرہ فریقین سے پوچھ تاچھ کرنے کے لیے ایک ای میل رابطہ پتہ شائع کیا گیا ہے DVI​​​​​​​

    dvi@astynomia.gr :ای میل
     +30 21 31 38 60 00 (09:00-19:00 Uhr, UTC+3) :ٹیلیفون
    Leoforos Thivon 196-198  :پتہ
    Agios Ioannis Renti-Nikaias Attica, Greece (یونان)
     عمارت میں "Keranis" ، PO Box 18233

     یونٹ میں کشتی حادثے کے متاثرین کی شناخت کے لیے آج تک معلوم تمام ضروری معلومات موجود ہیں (جیسے کہ، DVI
    زندہ بچ جانے والوں کی فہرست یا خاندانوں کے ذریعہ فراہم کردہ موت سے قبل کے ڈیٹا کے ساتھ متوفی کے پوسٹ مارٹم ڈیٹ
    کو ملانا)۔ چونکہ یہ قیاس لگایا جا سکتا ہے کہ کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کے رشتہ دار زیادہ تر یونان سے
    باہر کے ہیں، لہذا دیگر ممالک میں موجود لاپتہ افراد کے دفاتر کے حکام کو آگاہ کیا گیا تھا کہ وہ کس طرح سے تلاش کرنے
    یونٹ کو منتقل کرسکتے ہیں تاکہ ان کے مقدر کے بارے میں انہیں DVI والے خاندانوں کی معلومات کو یونان میں موجود
    بتایا جاسکے۔

    جرمنی میں خاندان کے ممبران کی تلاش

     تلاش کرنے والے رشتہ داروں کو جرمنی میں تلاش کرنے کا (ٹریسنگ سروس GRC) کی سراغ لگانے والی سروس GRC
    یونٹ کے ساتھ رابطہ نہیں کیا ہے وہ اپنی جائے رہائش کے DVI مشورہ دیتی ہے جنہوں نے ابھی تک یونانی حکام یا یونانی
    14 قریب ترین پولیس اسٹیشن سے رابطہ کرکے لاپتہ شخص کی اطلاع دیں اور یہ بتائيں کہ
     2023 جون
    کے کشتی حادثہ
    کے بعد ان کے خاندان کا رکن لاپتہ ہے۔ لاپتہ افراد کی رپورٹ لکھنے کے حصے کے طور پر، ان سے خاندان کے لاپتہ فرد
    کی جسمانی تفصیلات سے متعلق تفصیلی معلومات فراہم کرنے کے لیے کہا جائے گا۔ آخر میں، انہیں موازنہ کے مقاصد کے
      نمونہ دینے کے لیے تیار رہنا چاہیئے اگر تلاش کیے جانے والے شخص کے ساتھ ان کا قریبی تعلق ہے۔ DNA لیے

     کے گمشدہ افراد کے ریاست کے ذمہ دارمجرمانہ معاملے (BKA) پھر اس جمع کردہ معلومات کو فیڈرل کریمنل پولیس آفیسرز
       یونٹ
    کو منتقل DVI کی تفتیش کرنے والے دفتر کو آگے کی کارروائی کیے بھیجا گيا ہے، جو حتمی طور پر کیس کو یونانی
    کرتا ہے۔

    میں کہاں سے مدد طلب کروں؟

    کی سراغ لگانے والی سروس کشتی حادثہ سے متاثرہ رشتہ داروں کی مدد کے لیے دستیاب ہے: وہ مناسب کارروائی  GRC
    کا تعین کرنے اور مناسب محکمہ پولیس سے رابطہ کرنے میں ان کی مدد کرتی ہے۔ اگر وہ پولیس میں گمشدہ شخص کی
    کی سراغ لگانے والی سروس کے ملازمین بھی ذاتی طور GRC ،رپورٹ درج کرانا چاہتے ہیں تو درخواست کیے جانے پر
    پر خاندان کے افراد کے ساتھ جا سکتے ہیں۔

          سراغ لگانے والی سروس کا مشاورتی مرکز تلاش کرسکتے ہیں GRC یہاں آپ اپنا مقامی

    کی سراغ لگانے والی سروس ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ سوسائٹیز GRC ،اگر پولیس سے رابطہ کرنے کا ارادہ نہیں ہے تو
     کے بین الاقوامی سراغ لگانے کی سروس والے نیٹ ورک کے ذریعہ سراغ لگانے کی درخواست کے پیمانہ وقت کے اندر
    دستیاب اختیارات کے بارے میں بھی متاثرہ افراد کو مشورہ فراہم کرتی ہے۔ 

    zum Anfang

    Cookies helfen uns bei der Bereitstellung unserer Inhalte. Durch die Nutzung unserer Webseite erklären Sie sich damit einverstanden, dass wir Cookies setzen. Erfahren Sie mehr

    OK